• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار

لاہور (نیوزرپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7ملزمان گرفتار کر لئے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں میں 1کروڑ 15لاکھ سے زائد مالیت کی 45.956 کلو منشیات برآمد ہوئیں ۔
لاہور سے مزید