• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت تشدد سے نااہلی چھپانا چاہتی ہے‘ ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے ینگ ڈاکٹرز کی قیادت کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا کر اپنی بوکھلاہٹ اور کمزوری کا اعلان کیاہےرہنماؤں کو معطل ، گرفتاریا دھمکانا دراصل وائی ڈی اے کی عوامی حمایت سے خوفزدہ ہونے کی علامت ہےترجمان نے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت اپنی نااہلی چھپانے کے لیے ڈاکٹرز کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہےپنجاب حکومت کا یہ رویہ ثابت کرتا ہے کہ وہ عوامی مسائل کےحل کی بجائے طاقت کے بل پر حکمرانی چاہتی ہےطاقت کے زور پر ڈاکٹرز کو خاموش نہیں کرایاجاسکتا۔
کوئٹہ سے مزید