• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولاناعبدالحفیظ قریشی آج جامع مسجد ضیاءالقرآن میں جمعہ کاخطبہ دیں گے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) مولاناعبدالحفیظ قریشی آف بیرشریف سندھ آج جامع مسجددارالعلوم ضیاء القرآن رحیمی ٹاؤن سریاب کسٹم سبی روڈ کوئٹہ میں جمعہ کاخطبہ دیں گے مولاناعطاءالرحمٰن رحیمی کے مطابق بیان ڈیڑھ بجے شروع ہوگااورنمازڈھائی بجےادا کی جائےگی۔
کوئٹہ سے مزید