• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ٹی ڈی نے2026 کے پہلے تین مقدمات درج کر لئے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سی ٹی ڈی نے2026 کے پہلے روز دہشت گردی کے تین مقدمات درج کر لئے سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے پنجگور میں دہشت گردوں کا ایک گھر پر حملے اور کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر دہشت گردوں کی پولیس پر فائرنگ اور سبی میں دستی بم حملےکے مقدمات انسداد دہشت گردی ایکٹ قتل اقدام قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کر لئے واضح رہے کہ ۔تینوں واقعات میں چار افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے ۔
کوئٹہ سے مزید