• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی چوری روک تھام اقدامات؛ وفاقی کابینہ کے فیصلے پر عمل درآمد

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )بجلی چوری کی روک تھام کےاقدامات تحت پاورڈویژن نے وفاقی کابینہ کےفیصلے کی روشنی میں ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے لیےڈسکوسپورٹ یونٹ تشکیل دے دیا-سپورٹ یونٹ میں سیکٹر کمانڈرسول آرمڈ فورسز، آئی ایس آئی،ملٹری انٹیلی جنس اورایف اے آئی کے افسران سمیت دیگر کو شامل کیا گیا ہے ۔حکومتی ذرائع کےمطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی ڈسکو سپورٹ یونٹ کے ڈائریکٹر اورسیکٹر کمانڈر سول آرمڈ فورسز شریک ڈائریکٹر ہوں گے-

ملک بھر سے سے مزید