• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن اور بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام عالمی یوم مزدور پر سیمینار

ملتان( سٹاف رپورٹر) ینگ پاکستانیز آرگنائز یشن ملتان اور ڈیپارٹمنٹ آف سوشیالوجی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام عالمی یوم مزدور کے موقع پر سیمینار ہوا ، جس کی صدارت ڈیپارٹمنٹ آف سوشیالوجی کے چیئرمین ڈاکٹر امتیاز احمد وڑائچ نے کی ، جس کے مہمانان خصوصی میں آئی ٹی ایکسپرٹ محمد تنویر نانڈلہ، چئیرمین ڈیپارٹمنٹ آف جینڈر سٹڈیز ڈاکٹر مرید حسین ملک، ڈائریکٹر سینٹر فار ریسرچ سوشیالوجی اینڈ پالیسی ڈاکٹر کامران اشفاق، ممبر ضلعی امن کمیٹی پروفیسر عبد الماجد وٹو، اسٹنٹ پروفیسر یونیورسٹی گیلانی لاءکالج ملتان ڈاکٹر رئیس نعمان، چوہدری محمد جاوید گجر، ڈاکٹر صبغہ نور، رشید عباس خان اور صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم تھے۔
ملتان سے مزید