• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غازی یونین واسا ملتان کی افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

ملتان (سٹاف رپورٹر) غازی یونین CBA واسا ملتان کی طرف سے پاکستان اور افواج پاکستا ن کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ہیڈ آفس واسا ملتان سے ریلی نکالی گئی جس کا اختتام شمس آباد چوک پر کیا گیا جس کی صدارت غازی یونین CBAواسا ملتان کے صدر ملک وحید رجوانہ نے کی، ریلی میں ملک وحید ررجوانہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی گورنمنٹ ہوش کے ناخن لے اور پاکستان پر جھوٹے الزامات لگانا بند کر ے ،پاکستان پر اگر کسی نے بھی میلی آنکھ سے دیکھا تواس کی آنکھیں نکال دیں گے۔
ملتان سے مزید