کراچی (اسٹاف رپورٹر)ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ علاقائی سطح پر بجلی کی چوری و بجلی بلوں کی بروقت ادائیگی کی شرح سے منسلک ہے شرپسند عناصر کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی ہے جنہوں نے کمپنی کے عملے پر سائٹ اور ہارون آباد گریڈز (ڈی ایف ایکس کمپلیکس) میں حملہ کیا۔