• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلگام حملے کے باوجود مقبوضہ کشمیر کانگریس صدرکی پاک بھارت مذاکرات کی حمایت

مقبوضہ کشمیر (جنگ نیوز) پہلگام حملے کے باوجود مقبوضہ کشمیر کانگریس کے صدر نے پاک بھارت مذاکرات کی حمایت کی ہے۔ طارق حمید کرہ نے22اپریل کو پہلگام دہشت گرد حملے میں 26جانوں کے ضیاع کے بعد بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان پیر کو بھارت اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا مطالبہ کر کے تنازع کھڑا کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید