• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ریاض الحق نے پلانٹ پروٹیکشن پر پی ایچ ڈی مکمل کر لی

پشاور (لیڈی رپورٹر )زرعی یونیورسٹی پشاور کے سکالر ڈاکٹر ریاض الحق نے سابق ڈین پروفیسر (ر) ڈاکٹر احمد الرحمن سلجوقی کے زیرنگرانی پلانٹ پروٹیکشن میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔
پشاور سے مزید