• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت کسان برادری کے مسائل گفت و شریف سے حل کرے‘فضل مقیم خان

پشاور ( لیڈی رپورٹر) سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فضل مقیم خا ن نے سندھ کی عوام اور کسا ن بر داری کی جا نب سے جا ری پا نی کے مسئلہ پر کئے جا نے و الے ا حتجا ج کے وجہ سے شاہراہوں اور تجارتی راستوں کی طویل بندش پر شدید تشویش کا اظہارکر تے ہو ئے وفا قی حکو مت اور متعلقہ اتھار ٹیز سے مسئلے کو ملک کے ا ٓئین و قا نو ن کے تحت، گفت و شنید اورا تفا ق ر ائے سے حل کر نے کا مطا لبہ کیا ہے۔چیمبر کے صدر اس اہم معا ملہ کو حل کر نے کیلئے فور ی طو رپر مشتر کہ مفاہمت کونسل کے اجلاس کے انعقاد کا خیر مقد م کیا اور اس با رے میں ٹیکنیکل کمیٹی کے قیام کو بھی کافی سراہا ہے
پشاور سے مزید