• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندم کی قیمت مقرر کرنے کے حوالے سے کیس کی آج سماعت ہوگی

لاہور(نمائندہ خصوصی)صدر کسان بورڈ پاکستان کی گندم قیمت مقرر کرنے کے حوالے سے آج 2 مئی کو سماعت ہوگی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد رٹ پر سماعت کریں گے رٹ میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ حکومت کو گندم کی قیمت تعین کرنے کا حکم دے۔
لاہور سے مزید