• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت مزدوروں کو محفوظ باعزت معاشی نظام فراہم کرے،خرم نواز گنڈاپور

لاہور (خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر مرکزی سیکرٹریٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور نے کی۔خرم نواز گنڈاپور نے اپنے خطاب میں کہا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ مزدوروں کے لیے ایک محفوظ، باعزت اور منصفانہ معاشی نظام فراہم کرے۔، جس میں ان کی اجرت ان کی محنت کے مطابق ہو اور انہیں سوشل تحفظ حاصل ہو۔
لاہور سے مزید