• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں ملیں

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) گلشن معمار کنٹری پارک سوسائٹی کے قریب گھر سے 55سالہ آمنہ بیگم زوجہ عادل قریشی کی کئی روز پرانی لاش ملی،پولیس کے مطابق متوفیہ کی موت طبعی ہے، اورنگی ٹاؤن ایم پی آر کالونی قبرستان کے قریب سے 38سالہ شخص کی لاش ملی جس کی شناخت کی جا سکے۔گلشن معمار گبول گوٹھ نجی اسپتال کے عقب میں گھر سے 45سالہ یاسر حسین کی کئی روز پرانی لاش ملی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید