• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکنڈ لائف پاکستان 2.0 کے فائنل ایونٹ کا کامیاب انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکنڈ لائف پاکستان 2.0 کے شاندار فائنل ایونٹ کا انعقاد کیا گیا، جو ایک قومی ماحولیاتی جدت کا پروگرام ہے، تقریب میں چھ نمایاں ٹیموں کو ان کے منصوبوں کو مزید وسعت دینے کے لیے مجموعی طور پر 26 لاکھ 25 ہزار روپے کے انعامات سے نوازا گیا،یہ پروگرام سیڈ وینچرز نے یو این ڈی پی پاکستان کے اشتراک سے منعقد کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید