• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملین مارچ کل ہوگا، شاداب رضا نقشبندی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اہلسنت وجماعت کا مشترکہ ملین مارچ4مئی کو ہوگا،نورانی چورنگی نمائش تا تبت سینٹر عوام اپنی شرکت کو جہاد سمجھ کر یقینی بنائیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید