• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم نیاز محمد کو سہراب گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرکے 33 ہزار امریکی ڈالر اور موبائل فون برآمد کرلیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید