• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگھوپیر، گزشتہ روز نہر میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے بچے کی لاش مل گئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر )منگھوپیر میں گزشتہ روز نہر میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے 12 سالہ مختیار ولد راجہ عمر کی لاش جمعہ کو مل گئی،پولیس کے مطابق بچے کی قمیض اور چپل نہر کے کنارے ملے تھے،گذشتہ روز اسے ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی تاہم اسکا سراغ نہیں مل سکا تا،متوفی منگھوپیر کے علاقے مری گوٹھ کا رہائشی تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید