• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خود کو گولی مارنے والا شخص دوران علاج چل بسا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )شرافی گوٹھ کے علاقے میں دس روز قبل خودکو گولی مارنے والا 45 سالہ اسحق ولد محمد ساقی جناح اسپتال میں د دوران علاج چل بسا،پولیس کے مطابق متوفی کو اپنی اہلیہ کا کسی اور شخص سے تعلق کا پتا چلا جس پر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا، متوفی ایک بیٹی کا باپ اور مقامی فیکٹری میں ملازمت کرتا ، آبائی تعلق دادو سے تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید