• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی میں پانی کی متاثرہ لائن کل تک مکمل کرنے کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر اسداللہ خان کا جامعہ کراچی میں پانی کی متاثرہ لائن کا معائنہ،سی او او نے مرمتی کام کی رفتار معیار اور ضروری سہولتوں کا جائزہ لیا، ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق سی ا ی او نے متعلقہ افسران کو مرمتی کام ہفتے کی شام تک مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید