• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی یونیورسٹی میں لائن کا مرمتی کام آج شام مکمل، پانی کی سپلائی بحال ہوجائیگی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر کارپوریشن نے کہا ہے کہ کراچی یونیورسٹی میں پھٹنے والی لائن کا مرمتی کام ہفتے کی شام مکمل کر کے پانی کی سپلائی بحال کر دی جائے گی دوسری جانب شہر کے متعدد علاقوںکو پانی کی سپلائی بند ہونے سے جمعے کو بھی پانی کا بحران جاری رہا ،سی ای او واٹر کارپوریشن احمد علی صدیقی نےبار بار لائن پھٹنے کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لئے تین رکنی کمیٹی قائم کر دی ہےجس کے کنوینر ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹرخرم شہزاد ہوں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید