• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت کیجانب سے 100 قلیوں میں راشن تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر)عالمی یوم مزدور کے موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کی جانب سے ریلوے اسٹیشن پر خدمات سرانجام دینے والے 100قلیوں میں راشن پیکس تقسیم کئے گئے، اس سلسلہ میں الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کے چیئرمین صہیب عمار صدیقی،صدر ملتان سید عبدالقادر شاہ نے ریلوے اسٹیشن ملتان کا دورہ کیا اور ایس ایچ او ریلوے تھانہ ملتان اسٹیشن نصیر احمد،اسٹیشن سپرنٹنڈنٹ ایوب مغل،احسن اور واجد کے ہمراہ ریلوے اسٹیشن پر خدمات سرانجام دینے والے 100قلیوں میں راشن پیکس تقسیم کئے جس میں آٹا،گھی،چینی اور دیگر اشیاء شامل تھیں ۔
ملتان سے مزید