• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ سکولز پنجاب ،سالانہ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کیلئے سی ای اوز ایجوکیشن کا اجلاس طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولز نے نئے مالی سال 2025-26کےلئے سالانہ ترقیاتی پرا جیکٹ کےلئے تجاویز طلب کرلی ہیں اور اس کےلئے اجلاس آج لاہور میں طلب کرلیاگیا ، صدارت صوبائی وزیر سکولز پنجاب کریں گے ،اجلاس میں صوبہ کے تمام سی ای اوز ایجوکیشن بھی شریک ہوں گے۔
ملتان سے مزید