• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سفارشات پر جلد عمل درآمد کر نے کا مط لبہ کیا ہے، سر حد چیمبر آف کا مرس

پشاور(وقائع نگار)سر حد چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹر ی نے خیبر پختو نخوا سے پا کستا ن ریلویز کے ذر یعے بر ا ٓمدات کے فر وغ اور تا جرو ں کو درپیش مشکلات کے فور ی ازالے اور سہولیات کی فراہمی اور پا لیسیوں کو کاروبار و تجا رت/ایکسپورٹ دوست بنا نے سمیت دیگر مسا ئل کے دیر پا حل کیلئے ایک جا مع تجاویز پیش کر دیں۔سر حد چیمبر نے وفا قی حکو مت اور متعلقہ اعلی اتھار ٹیز اور حکا م سے سفا ر شات پر جلد عمل د ر ا ٓمد کر نے کا مطا لبہ کیا ہے۔
پشاور سے مزید