• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)تھانہ بنی گالہ پولیس نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے پانچ ملزمان گرفتار کر لئے۔ملزمان سے پولیس یونیفارم اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ملزمان میں ناظم محمود ، مبشر اقبال ، سعید انور ، حسین خان اور بنیامین شامل ہیں۔
اسلام آباد سے مزید