• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکیل پر تشدد، پولیس اہلکاروں کی عدم گرفتاری پر اسلام آباد بار کا آج ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ضلع کچہری میں وکیل کو تشدد کا نشانہ بنانے والے پولیس اہلکاروں کی عدم گرفتاری پر آج ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچہری میں پولیس کا داخلہ بند رہے گا۔ بار کے صدر چوہدری نعیم گجراور سیکرٹری عبدالحلیم بوٹو کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ضلع کچہری اسلام آباد میں گزشتہ دنوں پیش آئے افسوسناک واقعہ میں اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے معزز وکیل عدنان عباسی کو تشدد کانشانہ بنایا گیا تھا ۔
اسلام آباد سے مزید