• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوتھ پارلیمنٹ کے ارکان کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ء18ویں یوتھ پارلیمنٹ پاکستان کے 150 اراکین پر مشتمل ایک گروپ، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) کے تعاون سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا دورہِ کیا۔ سینیٹ کے اعلیٰ حکام نے انہیں سینیٹ میوزیم کا دورہ کروایا، جہاں پاکستان کی پارلیمانی تاریخ اور سینیٹ کے کردار پر مبنی ایک معلوماتی ڈاکومنٹری بھی دکھائی گئی۔ بعد ازاں وفد کو سینیٹ ہال میںسینیٹ کی کارروائی اور ایوان بالا کے طریقہ کار پر جامع بریفنگ دی گئی۔
اسلام آباد سے مزید