• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن ٹی ٹین لیگ 2025ء انتظامات کوحتمی شکل دینے کیلئے کمیٹیاں تشکیل

راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر) ویمن ٹی ٹین لیگ 2025ء کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں۔ ڈائریکٹر ٹورنامنٹ سابق ٹیسٹ کرکٹر نوید قریشی کی زیرصدارت اجلاس میں ڈی ایس او راولپنڈی شمس توحید عباسی بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں محمد مشحف کو آرگنائزنگ سیکرٹری مقرر کیاگیا جبکہ عرفان بھٹی، عرفان خان، ملک ساجد اعوان، شفقت نیازی، شکیل اعوان، ناصر راجہ، زاہد ملک، ذوالفقار بیگ، ذوالفقار علی خان، ظفر ہاشمی، خرم بٹ، عارف خان، آسیہ نور، مہوش عباسی اور سعدیہ ملک کی سربراہی میں مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔
اسلام آباد سے مزید