• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صفائی کے ناقص انتظامات پرتین فوڈ پوائنٹس کو جرمانے،ایک بند

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نے کمرشل مارکیٹ میں چھاپہ مارکر ایک فوڈ پوائنٹ کو ناقص انتظامات پر بند کر دیا جبکہ 3 فوڈ پوائنٹس کو 4 لاکھ 50ہزار روپےکے جرمانے کئے گئے۔ ترجمان کے مطابق جرمانے ریننسڈ آئل کے استعمال اور صفائی کے ناقص انتظامات پر کئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید