• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی سمگلنگ، ویزہ فراڈ کا ملزم گرفتار

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )ایف آئی اے اسلام آباد زون نے انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم محمد احسن کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ۔ملزم نے سادہ لوح شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے لاکھوں روپے بٹورے۔ملزم نے شہری کو دبئی کا ورک ویزہ فراہم کرنے کے لئے 5 لاکھ روپے وصول کیے اور شہری کو بیرون ملک بھجوانے میں ناکام رہا۔
اسلام آباد سے مزید