• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الصوبائی گر وپو ں کے 27 ارکان گرفتار، 85 مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان نے کہا کہ ہے کہ اسلام آباد پولیس پولیس نے 8بین الصوبائی مو ٹر سائیکل چور گر وہو ں کے 27ارکان کو گرفتار کرکے 85 موٹر سائیکل برآمد کرلئے۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ملزمان سے تفتیش کے بعد دیگر صوبوں سے بھی روابط جاری ہیں۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز نے مو ٹر سائیکلوں کی چابیاں ان کے اصل مالکان کے حوالے کیں۔
اسلام آباد سے مزید