• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی اسنوکر: 50 سالہ مارک ولیمز فائنل میں، تاریخ رقم کردی

شیفیلڈ (جنگ نیوز) ویلز کے 50 سالہ مارک ولیمز نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک جڈ ٹرمپ کو ہراکر فائنل میں رسائی حاصل کی۔ اس کے ساتھ ہی وہ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے والے سب سے عمر رسیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے 123 کے سنچری بریک کے ساتھ میچ اپنے نام کیا۔ فائنل میں ان کا مقابلہ چین کے ژاؤ ژن ٹونگ سے ہوگا، جنہوں نے سات بار کے چیمپئن رونی او سلیوان کو ہرایا۔

اسپورٹس سے مزید