• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیدر لینڈ کے سفیر سے صوبائی وزیر کھیل کی ملاقات

لاہور (نیوزرپورٹر)صوبائی وزیر برائے کھیل اور امورِ نوجوانان ملک فیصل ایوب کھوکھر نے نیدرلینڈز کے پاکستان میں سفیر ہینی ڈی فریز سے لاہور میں منعقدہ کنگز ڈے کی تقریب میں ملاقات کی۔ معروف ڈچ ہاکی لیجنڈ فلورس جان بوویلینڈر اور پاکستان کے ممتاز اولمپئن توقیر ڈار نے بھی ہاکی کے فروغ کیلئے مختلف تجاویز پیش کیں۔
لاہور سے مزید