• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلویز کے4افسروں کے تقرروتبادلے

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلو یز نے 4 افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ، ڈی ایم ای پشاور حزق حنیف کو ایس ایم ای جنرل ہیڈ کواٹر ، ایس ایم ای ڈیزائن پی ایل ایف رسالپور جنید احمد کو ڈی ایم ای پشاور جبکہ ڈویژنل میڈیکل آفیسر ورکشاپ مغل پورہ ڈاکٹر سمیرا رانا کو ڈی ایم او لاہور ڈویژن تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔
لاہور سے مزید