• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ایم ٹی کے زیراہتمام ایوی ایشن سیفٹی اورتحقیقات پرکانفرنس

لاہور (پ ر) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کے انسٹیٹیوٹ آف ایوی ایشن اسٹڈیز (IAS) کے زیرِ اہتمام پہلی بین الاقوامی کانفرنس و سیمینار برائے ایوی ایشن سیفٹی اور تحقیقات ہوئی میجر جنرل محمد سعید انور خان خصوصی تھے۔کانفرنس میں ہوابازی کی حفاظت، تحقیقات اور اس شعبے میں جدید پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا جس پر ماہرین نے 10 سے زائد تحقیقی مقالات پیش کیے گئے۔
لاہور سے مزید