• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کاجھوٹ بےنقاب ہوچکا،ن لیگ لیبرونگ

لاہور (نیوزرپورٹر ) مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کے صدر ملک کاشف کھوکھر نے کہا ہے کہ بھارت کا جھوٹ اور فریب دنیا کے سامنے مکمل طور پر بے نقاب ہو چکا ہے، عالمی برادری بھی اب بھارت کے مکروہ عزائم کو پہچاننے لگی ہے۔
لاہور سے مزید