• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں آصفہ کےسوشل میڈیااکاؤنٹ بلاک کرنا قابل مذمت،حسن مرتضیٰ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضی نے بھارت میں آصفہ بی بی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کرنیکی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو کے بعد آصفہ بی بی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کرنا اوچھی حرکت ہے۔
لاہور سے مزید