• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیپ ریلی 10مئی کو روڈاورٹی ڈی سی پی کے اشتراک سے شروع ہوگی

لاہور ( خصوصی رپورٹر ،خبرنگار) دوسری بڑی جیپ ریلی کا انعقادروڈا اور محکمہ سیاحت کے اشتراک سےدریائے راوی کےکنارے 10 اور 11 مئی کو ہوگا، ریلی کا میزبان روڈا ہوگا۔ 10 مئی کو سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب کے مین بلیوارڈ پر افتتاحی تقر یب ہوگی ،سیکر ٹر ی سیاحت پنجاب فرید احمد نے راوی ریلی کراس 2025 کی مختلف کیٹیگریز پر روشنی ڈالی ۔
لاہور سے مزید