• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزراء کی تنخواہوں میں اضافہ قوم کیلئے ناقابل برداشت،صاحبزادہ ابوالخیرزبیر

لاہور(خبرنگار) صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافہ پر انتہائی حیرت اور افسوس کا اظہار کیا ہے ملک سخت خطرات میں گھرا ہوا ہے معاشی صورتحال بدتر ہے ایسے میں قومی اسمبلی کے ممبران اور وزراء کی تنخواہوں میں 180 فیصد اضافہ قوم کیلئے ناقابل برداشت ہے انہوں نے کہاکہ ملک اس وقت سخت خطرات میں گھرا ہوا ہے۔
لاہور سے مزید