• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رابطہ عالمی اسلامی کے وفد اورمشعال ملک کا پروفیسرساجد میر کے انتقال پراظہارتعزیت

لاہور(خبرنگار ) رابطہ عالم اسلامی کے وفد نے کنٹری ڈائریکٹر سعد بن مسعود الحارثی کی قیادت میں مرکز اہل حدیث راوی روڈ کادورہ کیااور سینیٹر پروفیسر علامہ ساجد میرکے انتقال پراظہاتعز یت کیا ۔ انہوں نے مرحوم کی علمی، دینی، سیاسی اور عالمی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےمرکز اہلحدیث جاکر اظہار تعزیت کیا۔
لاہور سے مزید