— لاہور(پ ر)اتحاد ٹاؤن نے اپنے تمام موجودہ اور آئندہ منصوبوں میں بین الاقوامی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کے مشن کے تحت، زوم مارکیٹنگ آئلز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ ایک (MoU) پر دستخط کیے ہیں۔اس معاہدے پر اتحاد ٹاؤن کی جانب سے چیف ایگزیکٹو آفیسر، شیخ شجاع اللہ خان اور اتحاد ٹاؤن سیالکوٹ کے لینڈ پارٹنر احسن بریارنے دستخط کیے۔