• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زاہدرفیق چوہدری کا پنجاب ٹیچرز یونین میں شمولیت کااعلان

لاہور(خبرنگار ) گورنمنٹ ہائی سکول شیر شاہ کالونی رائیونڈ روڈ میں رانا لیاقت کے اعزاز میں تقریب ہوئی ، زاہد رفیق چوہدری نے مرکزی صدر رانا انوار الحق م اور رانا لیاقت کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب ٹیچرز یونین میں شمولیت کا اعلان کیا۔
لاہور سے مزید