• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب، سکولوں کے نان سیلری بجٹ کی چوتھی قسط جاری

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) محکمہ خزانہ پنجاب نے سکولوں کے نان سیلری بجٹ کی چوتھی قسط جاری کر دی، تمام سکولوں کو 92کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں، بجلی بلز، تعمیر و مرمت اور پرائیویٹ ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیکی کے لئے یہ بجٹ جاری کیا گیا ہے۔ سکولوں میں روز مرہ کے معاملات چلانے کیلئے نان سیلری بجٹ جاری کیا جاتا ہے۔
لاہور سے مزید