• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پبلک مقامات پر ٹوائلٹس بنانے کے متعلق درخواست پر کارروائی 21 مئی تک ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں پبلک مقامات پر ٹوائلٹس بنانے کے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس انوار حسین نے درخواست پر کارروائی 21 مئی تک ملتوی کر دی ، پنجاب حکومت نے اپنا جواب جمع کروادیا، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پبلک مقامات پر ٹوائلٹس کی فراہمی بنیادی حقوق میں شامل ہے
لاہور سے مزید