• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹروں کیخلاف مقدمات درج کرنے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے 9مئی کورپورٹ طلب

(لاہور کورٹ رپورٹر) لاہو ر ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے ڈاکٹروں کیخلاف مقدمات درج کرنے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے 9 مئی کورپورٹ طلب کرلی، جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے وکیل نے موقف اپنایا کہ عدالت نے معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے کا حکم دیا تھا ،حکومت نے ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز کے خلاف مقدمات درج کرنے شروع کردئیے ہیں
لاہور سے مزید