• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہولیات کا فقدان دور کرنے کیلئے وافر فنڈز دیں گےوزیرتعلیم پنجاب

لاہور(خبرنگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے محکمہ تعلیم کو سکولوں میں سہولیات کا فقدان دور کرنے کیلئے 4 ماہ کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے تمام سی ای اوز کو صاف پانی سمیت دیگر مسنگ فیسیلیٹیز 120 دن میں دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر تعلیم نے سی ای اوز، ڈی ای اوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تعلیمی افسران پر واضح کیا کہ سروس ڈیلیوری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا سہولیات کا فقدان دور کرنے کیلئے وافر فنڈز دیں گے۔
لاہور سے مزید