لاہور(کرائم رپورٹر) ایدھی ترجمان کے مطابق راوی روڈ پر بتی چوک کے قریب دوران نمازایک شخص جاں بحق ہو گیا،متوفی کی شناخت نہ ہو سکی، دوسرے واقعہ میں چوہنگ کے علاقے ملتان روڈ کے قریب 60 سالہ بزرگ شہری ٹریفک حادثےمیں جاں بحق ہوگیا،60 سالہ بزرگ شہری کی شناخت مشتاق کے نام سے ہوئی وہ سمبڑیال کا رہائشی تھا۔