• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کا سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں طبی خدمات میں خلل ڈالنے پر سخت ایکشن

لاہور(خصوصی نمائندہ)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے مس کنڈیکٹ، ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں طبی خدمات میں خلل ڈالنے پر سخت ایکشن لے لیا۔ پانچ میڈیکل افسران کے مستقل پریکٹسنگ لائسنس کی منسوخی کیلئے صدر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل اسلام آباد کو مراسلہ لکھ دیا گیا۔
لاہور سے مزید