لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت 9 مئی تک ملتوی ہوگئی،پنجاب حکومت کے وکیل حسن اعجاز چیمہ نے لوڈر رکشوں سے متعلق رپورٹ پیش کردی ،رپورٹ میں بتایا گیا کہ موٹر سائیکل رکشوں سے متعلق رولز بنا دیے گے ہیں، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاید کریم نے سموگ تدارک کیس کی سماعت کی وکیل پنجاب حکومت نے آگاہ کیا