• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیسکے غیر قانونی 387 کنکشن منقطع، 42 لاکھ سے زائد جرمانے

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی جانب سے گیس چوروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں مزید 387 غیر قانونی گیس کنکشن منقطع کر دیے گئے، جبکہ گیس چوری پر 42 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے۔
لاہور سے مزید